9 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
9 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔
- 680ء: امام حسینؑ کا مکہ سے عراق کی طرف روانگی (8 ذی الحجہ 60ھ)
- سنہ 973 ء973ء: ولادت ابو ریحان بیرونی؛ نامور محقق اور سائنس دان (3 ذی الحجہ 362ھ)
- 1192ء: وفات ابن شہر آشوب؛ شیعہ امامیہ فقیہ، مفسّر، مورخ، محدّث اور مناقب آل ابی طالب و معالم العلماء جیسی کتابوں کے مؤلف (22 شعبان 588ھ)
- 1992ء: وفات آیت اللہ مہدی مدرس یزدی، شیعہ فقیہ، استاد درس خارج اور واعظ (11 ربیع الاول 1413ھ)