24 جنوری
24 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 24 واں دن ہے۔
- 1930ء۔ ولادت محمود فرشچیان معروف ایرانی نقاش جنہوں نے عصر عاشورا اور شام غریبان کی نقاشی کی
- 1979ء۔ امام خمینی کی ایران آمد سے روکنے کے لئے تہران ائیرپورٹ بند کردیا گیا۔
- 1984ء۔ وفات حسن ہریسی ایران کے مشہور خوشنویس
- 2011ء۔ وفات محمد علی عَمْری؛ سعودی عرب کے شیعہ عالم دین اور جماعت نخاولہ کے رہنما) (20 صفر 1432ھ)