2 نومبر
2 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 306 واں دن ہے۔
- 683ء: یزید بن معاویہ کی فوج نے خانہ کعبہ کو مسمار کیا (3 ربیع الاول 64ھ)
- سنہ 749 ء749ء: سقوط حکومت بنی امیہ و آغاز حکومت بنی عباس (12 ربیع الاول 132ھ)
- 866ء: وفات شاہ عبد العظیم حسنی؛ آپ کا تعلق سلسلہ سادات حسنی سے ہے اور سلسلہ نسب چار پشتوں کے بعد امام حسنؑ سے جاملتا ہے (15 شوال 252ھ)