25 مئی
Appearance
25 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 145 واں دن ہے۔
- 624ء۔ حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کی شادی (1 ذی الحجہ 2ھ)
- 632ء۔ وفات رسول خداؐ و آغاز امامت امام علیؑ (28 صفر 11ھ)
- 1268ء۔ مسلمانوں نے شہر انطاکیہ (ترکی) فتح کیا (4 رمضان 666ھ)
- 1284ء۔ وفات احمد بن منیر طرابلسی؛ معروف بہ ابن منیر، شیعہ شاعر (1 ربیع الاول 683ھ)
- 1660ء۔ ولادت یوسف بن احمد بحرانی؛ المعروف محقق بحرانی، بارہویں صدی ہجری کے فقیہ، محدث اور معتدل اخباری مسلک (15 رمضان 1070ھ)
ؑ