30 مئی
30 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 150 واں دن ہے۔
- 632 ء: تدفین پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (1 ربیع الاول 11ھ)
- 632 ء: خانہ حضرت فاطمہ زہرا (س) پر حملہ (1 ربیع الاول 11ھ)
- 1947 ء: وفات باقر قاضی تبریزی؛ شیعہ مجتہد اور سید محمدعلی قاضی طباطبائی کے والد (10 رجب 1366ھ)
- 1995 ء: وفات عزیزالله خسروی؛ ایران میں مشہور خطیب عالم دین (30 ذیالحجہ 1416ھ)