15 رجب
15 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 192 واں دن ہے۔
- 10 بعثت۔ پیغمبر اکرمؐ کا شعب ابی طالب سے خروج
- 2ھ۔ تبدیل قبلہ بیت المقدس سے کعبہ کی جانب
- 62ھ۔ وفات حضرت زینب سلام اللہ علیہا؛ حضرت علی اور حضرت فاطمہ(س) کی صاحب زادی
- 148ھ۔ شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام؛ شیعوں کے چھٹے امام (ایک قول کی بناء پر)
- 1317ھ۔ ولادت سید ابوالقاسم خویی؛ شیعہ مرجع تقلید، البیان فی تفسیر القرآن کے مصنف (8 اگست 1982ء)
- 1380ھ۔ وفات علی اکبر الہیان تنکابنی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ کے استاد (3 جنوری 1961ء)
- 1428ھ۔ وفات علی مشکینی؛ مجلس خبرگان ایران کے صدر اور علم فقہ، اصول، تفسیر اور اخلاق کے استاد (30 جولائی 2007ء)
- 1435ھ۔ شام میں داعش کے ہاتھوں عمار یاسر اور اویس قرنی کے قبور کی تخریب (15 مئی 2014ء)
اعمال
- غسل
- زیارت امام حسینؑ
- نماز سلمان
- دو رکعتی دو نماز جس میں سلام کے بعد یہ دعا پڑھی جائے:
"اَللّهُمَّ یا مُذِلَّ كُلِّ جَبّارٍ ؛ وَ یا مُعِزَّ الْمُؤْمِنینَ اَنْتَ كَهْفى حینَ تُعْیینِى الْمَذاهِبُ؛ وَ اَنْتَ بارِئُ خَلْقى رَحْمَةً بى وَ قَدْ كُنْتَ عَنْ خَلْقى غَنِیّاً وَ لَوْ لا رَحْمَتُكَ لَكُنْتُ مِنَ الْهالِكینَ وَ اَنْتَ مُؤَیِّدى بِالنَّصْرِ عَلى اَعْداَّئى وَ لَوْ لا نَصْرُكَ اِیّاىَ لَكُنْتُ مِنَ الْمَفْضُوحینَ یا مُرْسِلَ الرَّحْمَةِ مِنْ مَعادِنِها وَ مُنْشِئَ الْبَرَكَةِ مِنْ مَواضِعِها یا مَنْ خَصَّ نَفْسَهُ بِالشُّمُوخِ وَالرِّفْعَةِ فَاَوْلِیاَّؤُهُ بِعِزِّهِ یَتَعَزَّزُونَ وَ یا مَنْ وَضَعَتْ لَهُ الْمُلُوكُ نیرَ الْمَذَلَّةِ عَلى اَعْناقِهِمْ فَهُمْ مِنْ سَطَواتِهِ خاَّئِفُونَ اَسئَلُكَ بِكَیْنُونِیَّتِكَ الَّتِى اشْتَقَقْتَها مِنْ كِبْرِیاَّئِكَ وَ اَسئَلُكَ بِكِبْرِیاَّئِكَ الَّتِى اشْتَقَقْتَها مِنْ عِزَّتِكَ وَ اَسئَلُكَ بِعِزَّتِكَ الَّتِى اسْتَوَیْتَ بِها عَلى عَرْشِكَ فَخَلَقْتَ بِها جَمیعَ خَلْقِكَ فَهُمْ لَكَ مُذْعِنُونَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلى مُحَمَّدٍ وَ اَهْلِ بَیْتِهِ"