19 جون
19 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 170 واں دن ہے۔
- 680 ء: امام حسینؑ کے پاس کوفہ سے قیس بن مشیر صیداوی، عبد الرحمن بن عبد اللہ الارہبی اور عمرت بن عبد اللہ السلولی کے ذریعہ 150 خطوط پہنچے (12 رمضان 60ھ)
- 680 ء: مسلم بن عقیل نے امام حسینؑ کے حکم سے مکہ سے کوفہ روانہ ہوا (15 رمضان 60ھ)
- 1895 ء: ولادت سیدہ نصرت امین؛ شیعہ مجتہدہ و محدثہ اور تفسیر مخزن العرفان کی مولفہ (25 ذی الحجہ 1312ھ)
- 1977 ء: وفات علی شریعتی؛ شیعہ مفکر، ماہر سماجیات (2 رجب 1397ھ)