7 جنوری
- عیسوی تقویم کا ساتواں دن
- 657ء۔ کوفہ کو امام علیؑ کی حکومت کا دار السلطنت منتخب کیا گیا (12 رجب 36ھ)
- 1932ء۔ ولادت نصرالله شاہ آبادی؛ شیعہ مجتہد، مجلس خبرگان میں تہران کے نمائندے (28 شعبان 1350ھ)
- 1936ء۔ ایران میں کشف حجاب کا سرکاری آرڈر
- 1951ء۔ وفات مرزا احمد امینی؛ علامہ امینی کے والد (29 ربیع الاول 1370ھ)
- 1956ء۔ وفات مرزا علی آقا شیرازی؛ فقیہ، عارف اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (23 جمادی الاول 1375ھ)
- 1979ء۔ ایران کے اطلاعات اخبار میں امام خمینی کی توہین میں "ایران و استعمار سرخ و سیاہ" کے عنوان سے رشیدی مطلق کے جعلی نام سے مقالہ
- 1993ء۔ وفات توشی ہیکو ایزوٹسو؛ جاپان کے فلسفی، قرآنیات کے ماہر اور زبانشناس
- 1997ء۔ وفات احمد علی احمدی شاہرودی؛ شیعہ مجتہد (27 شعبان 1417ھ)
- 2012ء۔ وفات محمد شاہ آبادی؛ فقیہ، فلسفی اور استاد اخلاق، فرزند محمد علی شاه آبادی (12 صفر 1433ھ)