13 جولائی
13 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 194 واں دن ہے۔
- 1935ء حرم امام رضاؑ اور مسجد گوہر شاد میں دھرنا دئے ہوئے لوگوں کا پہلوی حکومت کی طرف سے قتل عام (11 ربیع الثانی 1354ھ)
- 1935ء: وفات سید عبد الہادی شیرازی (10 صفر 1382ھ)
- 1999ء: وفات علی صفایی حائری؛ شیعہ عالم دین اور مفکر (29 ربیع الاول 1420ھ)
- 2000ء: وفات سید محمد وحیدی؛ فقیہ، مفسر اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (10 ربیع الثانی 1421ھ)