22 اگست
22 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 234واں دن ہے۔
- 1277ء: وفات علامہ حلی؛ مشہور شیعہ مجتہد، اصولی اور معروف فقہی کتاب شرائع الاسلام کے مصنف(13 ربیع الاول 676ھ)
- 2021ء:وفات محمد رضا حکیمی؛ شیعہ مجتہد اور متعدد اسلامی کتابوں کے مصنف (13 محرم 1443ھ)