30 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
30 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 273 واں دن ہے۔
- 615ء: مشرکین مکہ کی طرف سے مسلمانوں کا اقتصادی و سماجی بائکاٹ (تین سال تک شعب ابی طالب کا محاصرہ)
- 622ء: تعمیر مسجد قبا بدست رسول اکرم (ص) و صحابہ (15 ربیع الاول 1ھ)
- 1990ء: وفات سید محمد صادق لواسانی (10 ربیع الاول 1411ھ)
- 2015ء: وفات افتخار حسین انصاری (رئیس العلما و صدر جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن) (5 ذی الحجہ 1435ھ)