23 اگست
Appearance
23 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 235 واں دن ہے۔
- 980ء: ولادت ابو علی ابن سینا؛ شیعہ حکیم، فلسفی اور ریاضی دان (3 صفر 370ھ)
- 1283ء: ولادت محمد بن حسن حلی؛ المعروف فخر المحققین، علامہ حلی کے فرزند (20 جمادی الاول 682ھ)
- 1923ء: ولادت سید مرتضی حسین صدر الافاضل (مولف مطلع انوار) (10 محرم 1342ھ)