16 ستمبر
16 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 259 واں دن ہے۔
- 615ء: معجزہ شق القمر؛ (رسول اکرمؐ نے چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا) (13 ذی الحجہ 5ھ)
- 1294ء: وفات سید عبد الکریم بن احمد حلی (16 شوال 693ھ)
- 1598ء: ولادت ملا محسن فیض کاشانی؛ شیعہ فقیہ، مفسر قرآن کریم، محدث اور حکیم (14 صفر 1007ھ)
- 1974ء: وفات شیخ مرتضی انصاری قمی (28 شعبان 1394ھ)
- 2007ء: وفات سید مرتضی عسکری؛ علامہ عسکری کے نام شے مشہور شیعہ سوانح نگار، مورخ اور مصنف (4 رمضان 1428ھ)
- 2015ء: وفات آیت اللہ ابو القاسم خز علی؛ شیعہ فقیہ، خطیب اور سیاستدان (2 ذی الحجہ 1436ھ)