26 جون
26 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 177 واں دن ہے۔
- 610ء: بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (27 رجب سنہ 13 بعثت)
- 668ء: شہادت امام علی نقی علیہ السلام (بنابر ایک روایت) (26 جمادی الثانی 254ھ)
- 1830ء: ولادت میر حامد حسین ہندی؛ ہندوستان کے مشہور عالم، دفاع اہل بیت میں کئی کتابوں کے مصنف، عبقات الانوار ان کی مشہور کتاب ہے (5 محرم 1246ھ)
- 1992ء: وفات شیخ غلام محمد غروی؛ قائد گلگت بلتستان پاکستان (24 ذی الحجہ 1410ھ)