6 مئی
6 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 126 واں دن ہے۔
- 1671ء: علامہ مجلسی نے حلیۃ المتقین کی تالیف مکمل کی (26 ذی الحجہ 1081ھ)
- 1831ء: وفات ملا محمد شریف مازندرانی (شریف العلماء) (24 ذی القعدہ 1246ھ)
- 1964ء: وفات روح اللہ کمالوند خرم آبادی (23 ذی الحجہ 1383ھ)
- 2006ء: وفات نعمت اللہ صالحی نجف آبادی؛ علل قیام امام حسین(ع) کے بارے میں لکھی گئی معروف کتاب شہید جاوید کے مؤلف (7 ربیع الثانی 1427ھ)
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |