22 مئی
22 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 142 واں دن ہے۔
- 1988ء۔ سانحہ گلگت؛ شیعوں پر وہابیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور مومنین کے املاک کو نقصان پہنچایا (5 شوال 1408ھ)
- 1972ء۔ شیعہ طلبا تنظیم "امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن" کا قیام؛ پاکستان، انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں سید مرتضی حسین صدر الافاضل، آغا سید علی موسوی، سید صفدر حسین نجفی اور سید محمد علی نقوی کے زیر نظر اس کی بنیاد رکھی گئی
- 2013ء۔ ویکی شیعہ صارفین اشتراک کا پہلا دور
- 2015ء۔ سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ قطیف کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں پر حملہ، کئی افراد شہید ہوئے
- 2021ء۔ وفات سید قمر غازی زیدی؛ المعروف شمس العلماء (مظفر نگر، ہندوستان)