15 نومبر
15 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 319 واں دن ہے۔
- 1055ء: آل بویہ سلطنت کا طغرل بیگ کے ہاتھوں سقوط (15 شعبان 447ھ)
- 1870ء: ولادت محمد رضا نجفی اصفہانی (20 شعبان 1287ھ)
- 1872ء: وفات سید محمد تقی ممتاز العلماء (14 رمضان 1289ھ)
- 1901ء: ولادت سید حسین خادمی (3 شعبان 1319ھ)
- 1981ء: وفات سید محمد حسین طباطبائی؛ شیعہ مفسر، فلاسفر، فقیہ، عارف اور تفسیر المیزان فی تفسیر القرآن کے مصنف (18 محرم 1402ھ)
- 2021ء: وفات حسن فخرالدین، بلتستان (پاکستان) کے مشہور محقق اور مناظر (9 ربیع الثانی 1443ھ)