5 اپریل
5 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 95 واں دن ہے۔
- 1925ء۔ وفاتِ آیت اللہ سید محمد مہدی خالصی؛ عراق میں انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتوی دینے والے مبارز مجتہد (11 رمضان 1443ھ)
- 1954ء۔ وفات میرزا محمدعلی مدرس تبریزی؛ مجتہد، علماء، اسلامی ادباء اور شاعروں کے سوانح حیات پر مشتمل کتاب ریحانۃ الادب کے مولف (1 شعبان 1373ھ)
- 1985ء۔ وفات عباس علی اسلامی؛ شیعہ عالم دین، ایران میں پہلوی دور حکومت میں "جامعہ تعلیمات اسلامی" کے نام سے متعدد نجی تعلیمی ادارے قائم کیے (25 رجب 1406ھ)