26 ستمبر
26 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 269 واں دن ہے۔
- 680ء: شہادت میثم تمار؛ امام علیؑ کے قریبی صحابی (22 ذی الحجہ 60ھ)
- 1621ء: وفات فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی؛ (10 ذی القعدہ 1030ھ)
- 1905ء: ولادت سید العلما سید علی نقی نقوی المعروف علامہ نقن، برصغیر پاک و ہند کے مشہور خطیب عالم دین، عربی اور اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف (26 رجب سنہ 1323 ہجری)
- 1988ء: سلمان رشدی کی شیطانی آیات نامی ناول کی اشاعت