15 جون
15 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 166 واں دن ہے۔
- 786 ء: شہادت حسین بن علی بن حسن صاحب فخ؛ سلسلہ حکومت بنی عباس کا چوتھا خیلفہ ہادی عباسی کے خلاف قیام کے بانی (8 ذی الحجہ 169ھ)
- 1423 ء: وفات مِقْداد بن عَبد اللہ سُیوُری؛ معروف نام فاضل مقداد، مشہور شیعہ متکلم اور فقیہ (26 جمادی الثانی 826ھ)
- 1576 ء: وفات حسین بن عبد الصمد حارثی؛ شیعہ عالم اور والد شیخ بہائی (8 ربیع الاول 984ھ)
- 1904 ء: وفات علی بن فتح اللہ نہاوندی شیعہ فقیہ رجالی اور ادیب (1 ربیع الثانی 1322ھ)