1 جنوری
عیسوی تقویم میں سال کا پہلا دن
- مسیحیوں کی عید کا دن اور عالمی یوم امن
- 630ء۔ فتح مکہ کے لئے حضرت محمدؐ کی اپنے جانثاروں کے ساتھ مکہ کی جانب روانگی
- 874ء۔ شہادت امام حسن عسکریؑ اور آغاز امامت امام مہدی(عج) (8 ربیع الاول 260ھ)
- 1251ء۔ ولادت علامہ حلی؛ آٹھویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ اور متكلم (29 رمضان 648ھ)
- 1896ء۔ وفات آیت اللہ محمد باقر فشاركی؛ شیعہ فقیہ، حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد اور کتاب عنوان الکلام کے مصنف (26 رجب 1314ھ)
- 1987ء۔ وفات آیت اللہ عبد الرحمن حیدری ایلامی؛ مجلس خبرگان ایران کے سابق رکن (9 ربیع الثانی 1314ھ)
- 1988ء۔ امام خمینیؒ کا سابق سوویت یونین کے صدر گوربا چوف کے نام خط
- 2021ء۔ وفات آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی؛ مشہور عارف، مفسر قرآن، فقیہ اور فلسفی (17 جمادی الاول 1442ھ)