14 مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
14 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 73واں دن ہے۔
- 1892ء۔ ولادت آیت اللہ سید عبد اللہ شیرازی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ مشہد کے استاد (13 شعبان 1309ھ)
- 1935ء۔ ولادت سید علی محمد دستغیب؛ معلم اخلاق اور فقیہ (8 ذو الحجہ 1353ھ)
- 1962ء۔ وفات سید ابو القاسم كاشانی؛ ایران کے شیعہ فقیہ اور سیاستدان (7 شوال 1381ھ)
- 1971ء۔ وفات سید مہدی خوانساری؛ شیعہ فقیہ (16 محرم 1391ھ)