31 دسمبر
31 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 365 واں دن ہے۔
- 1896ء۔ وفاتِ آیت اللہ محمد باقر فِشارَکی 26 رجب 1314ھ
- 1911ء۔ شہادتِ ثقۃ الاسلام تبریزی؛ (تبریز میں روسی ایجنٹ کے ہاتھوں ان کی شہادت ہوئی) (10 محرم 1330ھ)
- 1951ء۔ وفاتِ میرزا ابو القاسم حکمت (2 ربیع الثانی 1371ھ)
- 1957ء۔ وفاتِ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی؛ شیعہ عالم دین، تقریب مذاہب اسلامی کے حامی اور اثبات حقانیت شیعہ اور امامت بلا فصل حضرت علیؑ کے سلسلے میں لکھی گئی معروف کتاب المراجعات کے مصنف (8 جمادی الثانی 1377ھ)
- 1990ء۔ تاسیس اہل بیتؑ عالمی اسمبلی؛ دین اسلام کی شناخت، قرآن و معارف اہل بیت کی نشر و اشاعت، اتحاد بین المسلمین کے فروغ اور پیروان اہل بیتؑ کے تحفظ کا غیر سرکاری عالمی ادارہ (13 جمادی الثانی 1411ھ)