25 جنوری
Appearance
25 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 25واں دن ہے۔
- 1932ء۔ وفات میرزا جمال الدين كلباسی؛ فقیہ، منجم اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (17 رمضان 1350ھ)
- 1980ء۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد پہلا صدارتی انتخابات کا انعقاد
- 1985ء۔ وفات ملا عبد اللہ مدرس كرجی (3 جمادی الاول 1405ھ)