12 جون
12 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 163 واں دن ہے۔
- 747 ء: ابو مسلم خراسانی کا بنی امیہ کے خلاف قیام (24 رمضان 129ھ)
- 1850 ء: وفات محمد حسن نجفی؛ (صاحب جواہر) مجتہد اور شیعہ فقہ کی مفصل کتاب جَواهرُ الکَلام فی شَرحِ شَرایعِ الاسلام کے مصنف (1 شعبان 1266ھ)
- 1892 ء: وفات زین العابدین مازندرانی (16 ذی القعدہ 1309ھ)
- 1979 ء: سید محمد باقر صدر کی بعثی حکومت کے ذریعہ گرفتاری (16 رجب 1399ھ)
- 1983 ء: وفات سیدہ نصرت امین اصفہانی؛ شیعہ عالمہ و مجتہدہ، انہوں نے تفسیر مخزن العرفان تالیف کی (1 رمضان 1403ھ)
- 2014 ء: وفات رحمت اللہ فشارکی (13 شعبان 1435ھ)