30 اگست
30 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 242 واں دن ہے۔
- 767ء: وفات نعمان بن ثابت المعروف (ابو حنیفہ)، حنفی فقہ کے بانی (29 رجب 150ھ)
- 799ء: امام موسی کاظم علیہ السلام کو قید خانے میں زہر دیا گیا (23 رجب 183ھ)
- 1011ء: وفات ابو نعمان احمد بن عبد اللہ اصفہانی (21 محرم 402ھ)
- 1923ء: ولادت آیت اللہ مسلم ملکوتی؛ شیعہ مجتہد (17 محرم 1342ھ)
- 1942ء: وفات حسن علی نخودکی؛ شیعہ عالم دین، عارف (17 شعبان 1361ھ)
- 1981ء: وزارت عظمیٰ دفتر تہران میں مجاہدین خلق کے ذریعہ بم دھماکہ، اس میں محمد علی رجائی(اس وقت کے وزیر اعظم) اور محمد جواد باہنر(اس وقت کے صدر) شہید ہوئے (29 شوال 1401ھ)