4 مارچ
4 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 63 واں دن ہے۔
- 627ء۔ جنگ خندق بنی نضیر اور مسلمانوں کے درمیان لڑی گئی (10 شوال 5ھ)
- 1857ء۔ ایران اور برطانیہ کے درمیان پیرس کا معاہدہ جس کے نتیجے میں ہرات ایران جدا ہوا اور ایران نے افغانستان کو تسلیم کر لیا (7 رجب 1273ھ)
- 1951ء۔ وفات میرزا محمد فیض قمی؛ شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (25 جمادى الأولى 1370ھ)
- 2016ء۔ وفات عباس واعظ طبسی، حرم امام رضاؑ کے متولی (24 جمادى الاول 1437ھ)
- 2022ء۔ سانحہ پشاور پاکستان؛ امامیہ جامع مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ اور 60 سے زائد مومنین شہید (30 رجب 1443ھ)