4 جنوری
عیسوی تقویم کا چوتھا دن
- 1839ء۔ ولادت میرزا حسین نوری؛ محدث، مصنف اور کتاب مستدرک الوسائل کے مؤلف (18 شوال 1254ھ)
- 1927ء۔ ولادت سید سعید اختر رضوی؛ بلال مسلم مشن کے بانی و رکن اهل بیت عالمی اسمبلی (1 رجب 1345ھ)
- 2001ء۔ وفات مہدی لاكانی؛ شیعہ فقیہ (8 شوال 1421ھ)
- 2010ء۔ وفات علی صافی گلپائگانی؛ فقیہ، شاعر، استاد حوزہ علمیہ قم (18 محرم 1431ھ)
- 2015۔ وفات یحیى انصاری شیرازی؛ حوزہ علمیہ قم میں فلسفہ، عرفان اور اخلاق کے استاد (12 ربیع الاول 1436ھ)