25 دسمبر
25 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 359 واں دن ہے۔
- 336ء: روم میں پہلی بار حضرت عیسیٰ کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا
- 1250ء: ولادت علامہ حلی (29 رمضان 648ھ)
- 1876ء: ولادت محمد علی جناح، بانی پاکستان (8 ذی الحجہ 1293ھ)
25 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 359 واں دن ہے۔