25 مارچ
Appearance
25 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 84واں دن ہے۔
- 1905ء وفات محمد حسن مامقانی؛ شیعہ فقیہ کہ میرزائے شیرازی کی وفات کے بعد مرجعیت کے مقام پر فائز ہوئے(18 محرم 1323ھ)
- 2015ء۔ یمن پر سعودی عرب کی اتحادیوں کا حملہ (4 جمادی الثانی 1436ھ)