29 جنوری
29 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 29 واں دن ہے۔
- 1907۔ تاجگذاری محمدعلی شاه؛ قاجاریہ کے چھٹے بادشاہ (14 ذی الحجہ 1324ھ)
- 1937ء۔ وفات شیخ عبد الکریم حائری؛ (مؤسس حوزہ علمیہ قم) (17 ذی القعدہ 1355ھ)
- 1947ء۔ وفات سید علی قاضی طباطبایی؛ مجتہد، عارف اور استاد اخلاق حوزہ علمیہ نجف اشرف (6 ربیع الاول 1366ھ)
- 2003ء۔ وفات حاجی اسماعیل دولابی (26 ذی القعدہ 1423ھ)
- 2003ء۔ وفات اسماعیل دولابی؛ عارف اور استاد اخلاق (26 ذی القعدہ 1423)
- 2003ء۔ حزب اللہ لبنان کے 400 اسیر کی آزادی، اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں (6 ذی الحجہ 1424ھ)