14 مئی
Appearance
14 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 134 واں دن ہے۔
- 628ء۔ غزوہ ذات الرقاع (1 محرم 7ھ)
- 941ء۔ توقیع امام زمانہ (عج) برای علی بن محمد سمری؛ (امام کے چوتھے نائب خاص) (9 شعبان 329ھ)
- 1948ء۔ فلسطین پر برطانوی تسلط کا خاتمہ اور یہاں اسرائیل کی ریاست کے قیام کا باضابطہ اعلان (14 مئی 1948ء)
- 1973ء۔ وفات مهدی الہی قمشہ ای؛ شیعہ عالم دین، حکیم، عارف، شاعر، اور مترجم قرآن مجید اور صحیفہ سجادیہ بزبان فارسی (12 ربیع الثانی 1393ھ)
- 1985ء۔ وفات سید علی نقی فیض الاسلام؛ شیعہعالم دین اور مترجم قرآن مجید، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ بزبان فارسی (23 شعبان 1405ھ)
- 2013ء۔ وفات سید عزالدین حسینی زنجانی؛ مرجع تقلید، فلسفی، مفسر و استاد حوزه علمیہ مشہد (3 رجب 1434ھ)