27 اپریل
27 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 117 واں دن ہے۔
- 1978ء۔ افغانستان میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (کمیونسٹ) کی بغاوت اور داؤد حکومت کی سرنگونی (9 جمادی الاول 1398ھ)
- 2022ء۔ مصر (قاہرہ) میں بہریوں کے ذریعے مسجد امام حسین(ع) کی تعمیر نو (25 رمضان 1443ھ)