22 اکتوبر
22 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 295 واں دن ہے۔
- 658ء: ولادت امام سجاد علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (15 جمادی الاول 38ھ)
- 680ء: اسیران کربلا کو کوفہ سے شام کی طرف روانہ کیا گیا (19 محرم 61ھ)
- 712ء: شہادت امام سجاد علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (12 محرم 94ھ)
- 1619ء: وفات میرزا محمد استر آبادی؛ شیعہ عالم دین اور علم رجال کے ماہر (13 ذی القعدہ 1028ھ)
- 1829ء: وفات ملا احمد نراقی؛ المعروف فاضل نراقی، شیعہ عالم دین، اخلاقیات کی معروف کتاب معراج السعادہ کے مصنف (23 ربیع الثانی 1345ھ)
- 2015ء: وفات قربان علی عرفانی؛ افغانستان کے شیعہ عالم دین اور سیاست مدار (8محرم 1437ھ)