23 مارچ
Appearance
23 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 82 واں دن ہے۔
- 1940ء۔ یوم پاکستان؛ جس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی (13 صفر 1359ھ)
- 1922ء۔ تاسیس حوزہ علمیہ قم؛ شیعہ مرجع تقلید عبد الکریم حائری یزدی کے توسط سے (25 رجب 1340ھ)
- 1943ء۔ ولادت سید محمد صدر؛ عراق کے صدام مخالف شیعہ مرجع تقلید اور مہدویت کے موضوع پر کتاب موسوعۃ الامام المہدی کے مصنف (17 ربیع الاول 1362ھ)
- 1995ء۔ وفات سید جلال الدین آشتیانی؛ حوزہ علمیہ مشہد کے فلسفہ اور اسلامی عرفان کے استاد (12 صفر 1426ھ)