23 نومبر
23 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 327 واں دن ہے۔
- 1933ء: ولادت علی مزینانی؛ المعروف ڈاکٹر علی شریعتی، شیعہ مصنف، مفکر اور ماہر عمرانیات، جن کی آراء اور افکار کا انقلاب اسلامی ایران کی تشکیل میں کردار رہا (5 شعبان 1352ھ)
- 2000ء: وفات سید مہدی روحانی (25 شعبان 1421ھ)
- 2013ء: وفات محمد تقی مطہری بروجردی؛ شیعہ عالم دین (19 محرم 1435ھ)
- 2016ء: وفات سلیم موزن زادہ اردبیلی؛ ذاکر اہل بیت اور معروف شیعہ مؤذن (21 صفر 1438ھ)
- 2020ء: وفات سیّد محمد حسین جلالی؛ کتابیات نگار، نقل نگار اور شیکاگو ریاست میں شیعہ مرکز "The Open School" کے بانی (5 ربیع الثانی 1442ھ)