11 ستمبر
11 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 254واں دن ہے۔
- 1948ء: وفات قائد اعظم محمد علی جناح؛ بانی پاکستان (1947ء)، وکیل اور ماہر سیاستدان (7 ذی القعدہ 1367ھ)
- 1981ء: شہادت سید اسد اللہ مدنی؛ انقلاب اسلامی ایران سے پہلے شیعہ مبارز اور مجاہد عالم دین، (شہید محراب) (12 ذی القعدہ 1401ھ)
- 2001ء: وفات علی احمدی میانجی؛ شیعہ فقیہ، مدرس درس اخلاق (11 جمادی الثانی 1421ھ)
- 2001ء: وفات سید عباس خاتم یزدی؛ شیعہ مجتہد، نجف میں امام خمینی کی قابل اعتماد شخصیت (22 جمادی الثانی 1422ھ)
- 2015ء: (سعودی عرب) مسجد الحرام میں کرین حادثہ، 111 حجاج جان بحق اور 394 زخمی ((27 ذی القعده 1436ھ)