16 اکتوبر
Appearance
16 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 289 واں دن ہے۔
- 680ء: اسیران کربلا کو ابن زیاد کے دربار میں پیش کیا گیا (13 محرم 61ھ)
- 680ء: شہادت عبد اللہ بن عفیف (بحکم عبید اللہ بن زیاد) (13 محرم 61ھ)
- 1713ء: وفات آقا جمال خوانساری؛ شیعہ عالم دین، فقہ اور کلام میں آپ کی تصنیفات موجود ہیں (26 رمضان 1125ھ)
- 1907ء: وفات محمد بہاری ہمدانی (9 رمضان 1325ھ)