6 اکتوبر
6 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 279 واں دن ہے۔
- 680ء: حبیب بن مظاہر قبیلہ بنی اسد کو امام حسین (ع) کی مدد کے لئے راضی نہیں کر سکے (6 محرم 61ھ)
- 680ء: واقعہ کربلا میں پہلی بار فرات کا محاصرہ کیا گیا (6 محرم 61ھ)
- 1850ء: ولادت ملا حسین فشارکی؛ مجتہد، اصولی (29 ذی القعدہ 1266ھ)
- 1855ء: وفات ملا محمد تقی استر آبادی؛ شیعہ عالم دین (24 محرم 1272ھ)
- 2000ء: وفات حسین تقوی اشتہاردی؛ فقیہ اور استاد حوزه علمیہ قم (6 رجب 1421ھ)
- 2004ء وفات حسن علی مروارید؛ شیعہ فقیہ(19 شعبان 1425ھ)