9 دسمبر
9 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 343 واں دن ہے۔
- 1205ء: ولادت ابوالقاسم نجم الدین جعفر بن حسن حلی؛ المعروف محقق حلی و محقق اول، فقیہ، اصولی اور شاعر، فقہ امامیہ کی معروف کتب شرائع الاسلام اور مختصر النافع فی فقہ الامامیہ کے مصنف (18 ربیع الثانی 602ھ)
- 1913ء: ولادت سید عبد الحسین دستغیب (10 محرم 1332ھ)
- 1976ء: وفات حاج آقا رحیم ارباب (17 ذی الحجہ 1396ھ)
- 1979ء: وفات محمد جواد مغنیہ؛ شیعہ فقیہ، مفسر (تفسیر الکاشف کے مصنف) (19 محرم الحرام 1400ھ)
- 1993ء: وفات سید محمد رضا گلپائگانی؛ شیعہ مرجع تقلید اور انقلاب اسلامی ایران کے قیام میں موثر شخصیت (24 جمادی الثانی 1414ھ)