9 اکتوبر
9 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 282 واں دن ہے۔
- 680ء: شمر اپنے لشکر کے ساتھ کربلا میں داخل ہوا؛ (عمر بن سعد حملہ کرنا چاہتا تھا مگر امام حسین (ع) نے ایک دن کی مہلت طلب کی) (9 محرم 61ھ)
- 1343ء: شہادت حسن بن محمد بن سکاکینی؛ دمشق میں مقیم اور متعدد علوم میں مہارت رکھنے والا شیعہ مجتہد (11 جمادی الاول 744ھ)