30 جولائی
30 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 211 واں دن ہے۔
- 657: جنگ صفین چھڑی گئی؛ شہادت عمار یاسر اور خزیمہ بن ثابت (9 صفر 37ھ)
- 651: سقوط حکومت بنی امیہ (27 ذی الحجہ 133ھ)
- 1892: وفات ملا احمد فاضل مراضی (5 محرم 1310ھ)
- 1981: وفات شہاب الدین اشراقی (28 رمضان 1401ھ)
- 2003: وفات علی اصغر کرباسچیان؛ شیعہ عالم دین اور جدید اسلامی سکول سسٹم کا پہلا بانی (30 جمادی الاول 1424ھ)
- 2007: وفات علی مشکینی؛ مجلس خبرگان رہبری کے سابق رئیس، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور امام جمعہ قم (14 رجب 1428ھ)
- 2012ء۔ وفات سید علی موسوی؛ المعروف آغا علی موسوی، سید ابو الحسن اصفہانی اور سید محسن الحکیم کے شاگرد، سید عارف حسین الحسینی کے قریبی ساتھی اور بانی آئی ایس او پاکستان (10 رمضان 1433ھ)