21 جولائی
21 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 202 واں دن ہے۔
- 686ء: ابراہیم بن مالک اشتر عبید اللہ بن زیاد سے جنگ کے لئے روانہ ہوئے (20 ذی الحجہ 66ھ)
- 866ء: وفات سید محمد بن امام علی نقی (ع) (29 جمادی الثانی 252ھ)
- 1897ء: ولادت سید شہاب الدین مرعشی نجفی (20 صفر 1315ھ)
- 1978ء: وفات شیخ احمد کافی؛ ایران میں اسلامی انقلاب سے پہلے اہل بیتؑ کےدلگداز مصائب بیان کرنے والا مشہور عالم دین (15 شعبان 1398ھ)