2 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
2 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 214 واں دن ہے۔
- 657ء: واقعہ حکمیت (جنگ صفین کے بعد) (12 صفر 37ھ)
- 661ء: امام حسن علیہ السلام اور معاویہ کے درمیان صلح (26 ربیع الاول 41ھ)
- 869ء: ولادت امام مہدی (عج) (15 شعبان 255ھ)
- 1887ء: ولادت محمد تقی آملی؛ شیعہ مجتہد اور فلسفی (12 ذی القعدہ 1304ھ)
- 1931ء: ولادت سید عباس حسینی کاشانی (17 ربیع الاول 1350ھ)
- 1987ء: مکہ میں حج کے موقع پر سعودی پولس کے ذریعہ ایرانی حجاج کا قتل عام (6 ذی الحجہ سنہ 1407 ہجری)