4 ستمبر
4 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 247 واں دن ہے۔
- 625ء: غزوہ بنی نضیر واقع ہوا؛ مدینے کے یہودیوں کے ساتھ رسول خداؐ کی دوسری جنگ (22 ربیع الاول سن 4 ہجری)
- 789ء: ولادت عبد العظیم حسنی؛ آپ کا نسب چار پشتوں کے بعد حضرت امام حسن مجتبیٰ سے ملتا ہے (4 ربیع الثانی 173ھ)
- 2021ء: وفات عبد الامیر قبلان؛ لبنان میں کے شیعوں کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سربراہ (26 محرم 1443ھ)