2 دسمبر
Appearance
2 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 336 واں دن ہے۔
- 1921ء: وفات میرزا کوچک خان جنگلی؛ ایران میں مشروطہ تحریک کے رہنما (1 ربیع الثانی 1340ھ)
- 1988ء: بینظیر بھٹو پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب۔
2 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 336 واں دن ہے۔