22 جون
22 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 173 واں دن ہے۔
- 957 ء: وفات علی بن حسین مسعودی (مشہور شیعہ مورخ) (16 ربیع الاول 346ھ)
- 1926 ء: وفات میرزا جواد آقا ملکی تبریزی؛ فقیہ، عارف، استاد اخلاق اور سیر و سلوک و اخلاق کے بارے میں لکھی گئی مشہور کتاب (المراقبات) کے مصنف (11 ذی الحجہ 1344ھ)
- 1959 ء: وفات علی اکبر برہان (15 ذی الحجہ 1378ھ)
- 2014 ء: ایرانی صدر مملکت حسن روحانی کے ہاتھوں ویکی شیعہ کا افتتاح اور اس کی سرگرمیاں باضابطہ طور پر شروع (24 شعبان 1435ھ)