15 اپریل
15 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 105 واں دن ہے۔
- 627ء۔ جنگ بنی قریظہ (مدینہ کے یہودیوں سے آنحضرت (ص) کی آخری جنگ) (23 ذی القعدہ 5ھ)
- 1946ء۔ وفات محمد تقی بافقی؛ شیعہ عالم دین جنہوں نے حرم حضرت معصومہ (ع) میں رضا شاہ کی بیوی کے کشف حجاب کرنے پر برملا احتجاج کیا (12 جمادی الاول 1365ھ)
- 2000ء۔ وفات علامہ سید ذیشان حیدر جوادی؛ (الہ آبادی) مترجم قرآن مجید، مشہور خطیب اور برصغیر پاک و ہند کے کثیر التالیف شیعہ عالم دین (10 محرم 1421ھ)
- 2021ء۔ وفات سید عون محمد نقوی؛ (کراچی) رکن سپریم کونسل جعفریہ الائنس پاکستان (2 رمضان 1442ھ)