13 مئی
13 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 133 واں دن ہے۔
- 1800ء۔ ولادت شیخ مرتضی انصاری؛ شیخ انصاری کے نام سے مشہور تیرہویں صدی کے شیعہ فقیہ، انہوں نے علم اصول میں نئی روشوں کا تعارف کراکر علم فقہ کو ایک نئے مرحلے میں وارد کیا (18 ذی الحجہ 1214ھ)
- 1873ء۔ ولادت عبد اللہ مامقانی (15 ربیع الاول 1290ھ)
- 1952ء۔ وفات سید علی اکبر خوئی؛ (سید ابو القاسم خوئی کے والد) (18 شعبان 1371ھ)
- 2013ء۔ وفات سید محمد عز الدین زنجانی (3 رجب 1434ھ)
- 2014ء۔ وفات سید محمد باقر شیرازی؛ شیعہ مرجع تقلید (13 رجب 1435ھ)