28 جنوری
28 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سنہ کا 28 واں دن ہے۔
- 661ء۔ شہادت امام علی ابن ابی طالبؑ (21 رمضان 40ھ)
- 625ء۔ امام حسین علیہ السلام کا رسم عقیقہ ادا کیا گیا (3ھ)
- 733ء۔ شہادت امام محمد باقرؑ (7 ذی الحجہ 114ھ)
- 1926ء۔ ولادت سید عبدالکریم موسوی اردبیلی؛ شیعہ مرجع تقلید (13 رجب 1344ھ)
- 1994ء۔ اہل بیت عالمی اسمبلی کے پہلے عام اجلاس کا انعقاد (15 شعبان 1414ھ)
- 1970ء۔ وفاتسید حسن تقیزاده؛ ایران میں مشروطیت دور کے سیاستدان
- 1979ء۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں بختیار کے حکم سے عوام کا قتل عام
- 1979ء۔ امام خمینی کی ایران واپسی کی حمایت میں علما نے تہران یونیورسٹی کی مسجد میں دھرنا شروع کیا
- 2016ء۔ انٹرنیشنل کانفرنس؛ «تکفیری تنظیموں کا خطرہ اور آج کی دنیا» کے عنوان سے موسسہ دار الاعلام کے توسط قم میں انعقاد